پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے،کیا عہدے ملے گا؟ جانیے

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے۔
ذرائع کاکہناہے کہ مکی آرتھر کو قومی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے،ذرائع کا مزید کہناہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو اسی ہفتے فائنل کرلیا جائے گا،نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کے ساتھ نیا کوچنگ سٹاف ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top