پی ایس ایل سیزن 8 ، پلے آف مرحلے کی 3 ٹیمیں فائنل، زلمی اور کوئٹہ میں سے کس کے آگے جانے کا امکان زیادہ ہے ؟ جانیے

لاہور پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے پلے آف مرحلے کیلئے 3 ٹیمیں فائنل ہو چکی ہیں جبکہ ایک کی جگہ ابھی خالی ہے جس کا فیصلہ آج نہیں تو کل ہر صورت میں ہو جائے گی ، اس وقت دلچسپ صورتحال بنی ہوئی ہے ، کراچی پہلے ہی باہر ہو چکی ہے لیکن اس وقت ایک نشست کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پیچا پڑ چکا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top