پی آئی اے کا حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان

اچی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی ای)کی جانب سے رواں سال 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے حج 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت کم از کم  870 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ ایک زہار 220 ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔
پی آئی اے نے حج 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت کم از کم 870  اور زیادہ سے زیادہ ایک ہزار 220 مقرر کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ سائوتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے  تک مقرر کیا گیا ہے جبکہ نارتھ ریجن کے لیے 910  سے لیکر 1220 ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top