پیازی شملہ قیمہ بنانے کی ترکیب 

 قیمہ آدھا کلو
2 شملہ مرچ دو عدد
3 پیاز دو عدد درمیانی
4 نمک حسب ذائقہ
5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 دہی دو سے تین کھانے کے چمچ
9 پسا ہوا پپیتا ایک کھانے کا چمچ
10 گرم مصالحہ پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
11 ٹماٹر ایک عدد
12 بیسن دو کھانے کے چمچ
13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top