پھول گوبھی اور بھنڈی کی سبزی بنانے کی ترکیب

 پھول گوبھی کے پھول 250 گرام
2 بھنڈیاں 250 گرام
3 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)4 عدد
4 لہسن(چوپ کئے ہوئے)2 جوے
5 پسا ہوا سفید زیرہ 2 چائے کا چمچے
6 کٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
7 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)1/2 پیالی
8 پسی ہوئی ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
9 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
10 تیل 4 کھانے کے چمچے

بھنڈیوں کی دم اور سرکاٹیں اور موٹا موٹا کاٹ لیں 2دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں 3اس میں گوبھی‘ٹماٹر‘زیرہ‘ہلدی اور نمک ملا کر پکائیں 4ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں دھنیا‘بھنڈی اور 1/2 ہرا دھنیا ملا کر ڈھکن ڈھانکیں اور پکا کر ڈش میں نکال لیں 5مزیدار سبزی ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top