پٹیالہ مرغ بنانے کی ترکیب 

1 چکن ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 پیاز تین عدد درمیانی
5 ٹماٹر چار سے پانچ عدد درمیانے
6 لال مرچ پسی ہوئی دو چائے کے چمچ
7 پسا ہوا دھنیا دو چائے کے چمچ
8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
9 ہلدی ایک چائے کا چمچ
10 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
11 دہی آدھی پیالی
12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد
13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی
14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top