پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
اسحاق ڈار کے مطابق لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی ہوگی جبکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 174.66پٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 293 روپے فی لیٹر برقرار رہے گا۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 15 اپریل تک ہوگا ۔ روپے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180.29 روپے ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top