پولیس نے آپریشن پھر شروع کر دیا، کیمپوں میں موجود کرسیاں اٹھا کر کہاں پھینک آئے ؟ جانئے 

لاہورپولیس اور رینجرز نے کارکنوں کو منتشر کرنے اور عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے آپریشن کا آغاز ایک مرتبہ پھر سے شروع کر یاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی عمران خان کی رہائش گاہ کی جانب پیش قدمی جاری ہے اور کارکنوں کو پیچھے ہٹانے کیلئے واٹر کینن اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے ، پولیس نے زمان پارک کے کیمپوں میں موجود کرسیاں اٹھا کر نہر میں پھینک دیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top