
ی پی رہنما کا کہنا تھا کہ باعزت طریقے سے گرفتاری دینے سے سیاستدان کے قد میں اضافہ ہو جاتا ہے ، ذوالفقار بھٹو، بے نظیر اور آصف زرداری نے عدالتوں کا سامنا کیا اور گرفتاریاں دیں۔ کون سا سیاسی لیڈر گرفتاری سے بچنے کیلئے کارکنان اور عورتوں کو ڈھال بناتا ہے۔