پنجاب کے انتخابات, پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ سا منے آگیا

  لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ سا منے آگیا ہے۔وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کوکاغذات جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے امیدوارصوبائی انتخابات میں اتاردئیے ہیں۔پیپلزپارٹی کے قائم مقام صدرپنجاب کاکہنا ہے سابق ٹکٹ ہولڈرزبھی کاغذات نامزگی جمع کرائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top