پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، سپریم کورٹ میں آج اِن چیمبر سماعت ہوگی

اسلام آباد پنجاب میں عام انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی۔
 آج ہونے والی سماعت میں بنچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگے، سپریم کورٹ نے تمام حکام کو آج ساڑھے 11 بجے چیف جسٹس چیمبر میں طلب کر رکھا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top