
نوٹیفکیشن کے مطابق امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی تھریٹ کا خدشہ ہے،دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا سکتےہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع میں ریلیوں، جلسوں اور دیگر اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی،چار سے زائد افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے۔