پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کیس کی آج سپریم کورٹ میں دوبارہ سماعت

اسلام آباد سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر آج پھر سماعت کرے گی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا، بینچ میں شامل دیگر جج حضرات میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top