پشاور زلمی کو شکست، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

راولپنڈی پشاور زلمی کو شکست، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی، پشاور کے باولرز مسلسل دوسری مرتبہ بڑے ہدف کے دفاع میں ناکام، رئیلی روسو کی شاندار سینچری نے سلطانز کو فتح دلوا دی۔ ملتان سلطانز نے 243 رنز کا ہدف 5 گیندوں قبل ہی حاصل کیا۔ ملتان کی جانب سے رئیلی روسو نے 121 رنز جبکہ پولارڈ نے 52 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلیں، پشاور زلمی کی جانب سے صرف وہاب ریاض نے قدرے بہتر باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 32 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top