
2 لہسن ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
3 سرخ مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
4 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
5 ثابت دھنیا (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
6 سونٹھ 1/2 چائے کا چمچہ
7 اجوائن 1/2 چائے کا چمچہ
8 دہی 1 کپ
9 کچا پپیتا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
10 سفید سرکہ 1/2 کپ
11 ہری مرچیں (پیسٹ بنا لیں) 6-8 عدد
12 ہرا دھنیا (پیسٹ بنا لیں) 1/2 گٹھی
13 پیاز 1 عدد (پیسٹ بنا لیں)
14 نمک حسب ذائقہ
15 تیل حسب ضرورت