پاکستان کی مدد کریں، چین کے دفتر خارجہ کے بیان پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا ردعمل

لام آباد چین کے دفتر خارجہ کے بیان پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا ردعمل آیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چینی دفترخارجہ کا بیان ظاہر کرتا ہے ہمارے تعلقات دوستی سے زیادہ گہرے ہیں۔ گذشتہ روز چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مالیاتی ادارے اور قرض دینے والے ممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں مدد کریں، تمام پارٹیز پاکستان کیلئے ’مثبت‘ کردار ادا کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top