پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے۔
ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق رقم چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ اس سلسے میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہوچکا تھا۔
ذرائع کے مطابق رقم کی وصولی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top