اسلام آباد پاکستان کو چینسے مزید 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہچین کے بینک آئی سی بی سی سے سٹیٹ بینک کو پچاس کروڑڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ چینکے بینک سے رقم کی وصولی سےزرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا۔اس سے قبل 24 فروری کو پاکستان کو چین سے 70 کروڑڈالر موصول ہوئے تھے۔