پاکستان کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست

شارجہ پاکستان کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کے میدان میں تاریخ رقم ہو گئی، سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کے بلے باز پاکستان کی جانب سے دیا گیا 93 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے 38 رنز کی اہم اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو تاریخی فتح دلوائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top