پاکستان کو جی ایس پی پلس سہولت سے محروم ہونے کی وارننگ جاری کر دی گئی

پاکستان کو جی ایس پی پلس سہولت سے محروم ہونے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سفارتخانے نے پاکستان کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک کاروں کی درآمد کی اجازت نہ دینا پاک جرمنی باہمی تجارت کیلیے نقصان دہ ہے، ایل سیزکی اجازت نہ دینا جی ایس پی پلس رجیم سے انحراف ہے۔
جرمنی سے الیکٹرک کاروں کی درآمد نہ کرنا پاکستان کیلیے دہ ہو سکتا ہے،  جی ایس پی پلس سہولت سے محروم بھی ہو سکتا ہے۔خط میں لکھا گیا کہ کمرشل امپورٹرز نے  سے الیکٹرک  خریدنے کے آرڈر دے رکھے ہیں، اسٹیٹ بینک جرمنی سے الیکٹرک کاروں کی درآمد کیلیے ایل سیز کھولنے نہیں دے رہا، جرمنی یورپی یونین میں کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top