لاہور اسلام آباد میں ایک دوستانہ بیس بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو 1-12 سے شکست دی۔ سات سے زائد اننگز کھیلے گئے میچ میں ذاکر، وسیم اور شہزاد نے دو دو رنز بنائے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کا انعقاد ویسٹ ایشیا کپ کے اختتام کے بعد کیا گیا تھا جسے پاکستاننے بدھ کو فائنل میںفلسطینکو 3-11 سے شکست دے کر جیت لیا۔