پاکستان لٹریری کونسل کے 30 رکنی بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا گیا

 لاہور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف چیف پیٹرن پاکستان لٹریری کونسل   کی ہدایات پر علم وادب  کو فروغ دینے کے لئے پاکستان لٹریری کونسل  کے چئیر مین محمد بلال ہاشمی نے تیس رکنی بورڈ آف گورنرز  کا اعلان کردیا ہے ۔ بورڈ آف گورنرز کے تیس ارکان میں چاروں صوبوں، وفاق ،گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے شعرا ادیب وکلاء صحافی اور سوشل ورکز شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top