پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب میں الیکشن میں التوا کو چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں الیکشن کے التوا کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا، پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ الیکشن کے التوا کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کریں گے، پٹیشن میں 30 اپریل کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کریں گے۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر، فواد چودھری اور اعجاز چوہدری پنجاب میں الیکشن میں التواء کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس کررہے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top