پاکستان ایشیا کپ نہ جیت کر بھی ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا

لاہور پاکستان ایشیا کپ نہ جیت کر بھی ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا ہے۔ جنوبی افریقا کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی۔ بھارت ایشیا کپ جیت کر بھی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے، پاکستان ایشیا کپ نہ جیت سکا لیکن رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top