پاکستان اپنا فیصلہ کرلو! ہم آخری قطرے تک لڑیں گے

لاہورمراد سعید کا کہنا ہے کہ ہم خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے کارکنوں اور عوام کے نام پیغام جاری کیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مراد سعید نے کہا کہ پاکستان اپنا فیصلہ کرلو! ہم آخری قطرے تک لڑیں گے، تم فیصلہ کرو تم نے اردوگان کا ترکی بننا ہے یا  ُمرسی کی موت پر بھی خاموش مصر؟۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top