پاکستان اور بحرین کا آئی ٹی و افرادی قوت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد پاکستان اور بحرین کے درمیان آئی ٹی اور افرادی قوت کی برآمد میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور بحرین کے درمیان تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے، جس کا اظہار وزیراعظم نے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، جنہوں نے ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top