پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے

اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، آئی ایم ایف مشن نے ایگزیکٹیو بورڈ کو پاکستان کو 71 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 71 کروڑ ڈالر کی قسط کی ادائیگی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top