پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 28 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 14, 2023 March 14, 2023 آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 62 پوائنٹس اضافے سے 41856 پر بند ہوا اور 100 انڈیکس 506 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 28 کروڑ شیئرز کے سودے سوا 10 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 24 ارب روپے اضافے سے 6407 ارب روپے ہے۔