پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 40784 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 204  پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5.71 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے کم ہوکر 6316 ارب روپے ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top