پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 566 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد گرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 801 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 566 پوائنٹس کم ہوکر 41150 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں 18 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7.85 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 75 ارب روپے کم ہوکر 6480 ارب روپے ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top