پاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی سب سے بدترین اسٹاک مارکیٹ قرار

لاہور پاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی سب سے بدترین اسٹاک مارکیٹ قرار، معاشی تباہی کے اثرات کی وجہ سے گزشتہ 3 ماہ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی قدر میں 21 فیصد سے زائد کمی ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق انکشاف کیا گیا کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کی وجہ سے خطے کی بدترین اسٹاک مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top