پاکستانی کمیونٹی کی معروف فلاحی تنظیم IKC اور ملائشیا کی صف اول کی یونیورسٹی MAHSA کے درمیان باہمی تعاون کے لئے MOU پر دستخط کر دیئے گئے

کوالالمپور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ۔2023ء) کوالالمپور میں MAHSA یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب میں IKC کے صدر عمران خان اور MAHSA‏ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر داتو ڈاکٹر اکرام شاہ نے باہمی مفاہمت ، پروفیشنل ہنرمندی کی تعلیم ، تحقیق اور دیگر علوم کے تبادلے کو فروغ دینے کیلیے ایک MOU پر دستخط کیے ۔ ہنرمندی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے ذریعے قوم کی ترقی ملائیشیا کی حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top