پاکستانی وزارت داخلہ نے لیگی رہنما ناصر بٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ کردیے

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت داخلہ نے ناصر محمود عرف ناصربٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ کردیے۔
ذرائع کے مطابق ناصربٹ آئندہ چند روز میں پاکستان روانہ ہوجائیں گے۔

اس کے علاوہ ناصربٹ راولپنڈی کے حلقے سے صوبائی الیکشن میں بھی حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ ناصربٹ کے ریڈ نوٹس پی ٹی آئی کےدور حکومت میں جج ارشد ملک کی ویڈیوبنانے پرجاری ہوئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top