پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

پاکسانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا، کاروبار اختتام پر امریکی ڈالر کا بھاؤ 262.82 روپے ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top