ٹینڈے چکن کا شوربہ بنانے کی ترکیب 

1 چکن 500 گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
4 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
5 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 تیل 1/2 کپ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 ٹینڈے 500 گرام
9 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
10 ٹماٹر 1 عدد (بڑا)
11 پیاز 2 عدد (درمیانی)
12 ہرا دھنیا 1/2 کپ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top