ٹرین حادثہ: یونان کے وزیراعظم نے متاثرہ فیملیز سے معافی مانگ لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کے وزیراعظم نے ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے 57 افراد کے اہلخانہ سے سوشل میڈیا کے ذریعے معافی مانگی جس میں انہوں نے فیس بک پر جاری بیان میں حادثے کا ذکر کیا اور کہا کہ ایک ہی لائن پر دو مختلف سمتوں سے آنے والی ٹرینیں نہیں چل سکتی اس سے قبل یونان کے وزیراعظم اس حادثے کو انسانی غلطی قرار دے چکے ہیں۔
دوسری جانب 28 فروری کو یونان میں ہونے والے اس ٹرین حادثے کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں ایتھنز میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top