و النٹ چکن بنانے کی ترکیب


1 چکن بغیر ہڈی کی بوٹیاں 200گرام
2 اخروٹ کی گری آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 چینی ایک چائے کا چمچ
5 کالی مرچ حسب ذائقہ
6 سنگھاڑے دس سے بارہ عدد(ابلے ہوئے)
7 شملہ مرچ کے کیوبز آدھی پیالی
8 پیاز کے کیوبز آدھی پیالی
9 چکن کی یخنی ایک پیالی
10 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
11 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top