ون ڈے ورلڈ کپ، پاکستان کے میچ بنگلادیش منتقل کیے جانے کی تجویز

دبئی بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر ون ڈے ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے میچز انڈیا سے بنگلا دیش منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے گذشتہ ہفتے دبئی میں ہونے والے اجلاسوں میں غیر رسمی طور پر اس بات پرغور کیا گیا کہ اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کے میچ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بنگلا دیش منتقل کردیے جائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top