وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دے دی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سپریم کورٹ میں الیکشن کے التواء سے متعلق کیس پر غور کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top