وفاقی دارالحکومت میں پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ، ایک ہزار سے زائد پولیس نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ، ذرائع نے کہا کہ تمام تھانوں میں نفری اکٹھی کی جارہی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ اینٹی رائٹ یونٹ کو آنسو گیس کے شیل بھی فراہم کردیئے گئے ہیں ، ایک ہزار سے زائد پولیس نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top