وفاقی حکومت کا 3 ملکی ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے پر غور

اسلام آباد وفاقی حکومت نے 3 ملکی ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بھی کل طلب کر لیا گیا ہے۔ جس میں تین ملکی ائیرپورٹ آوٹ سورس کرنے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور کے الیکٹرک کے معاہدے پر عمل درآمد پر پر بھی غور کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top