وفاقی حکومت کا افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

سلام آباد وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے، شرپسند عناصرکے خلاف کاروائی کیلئے سکیورٹی اداروں کو فری ہینڈ دینے کا عندیہ دیا گیا ہے وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیاسی و قومی امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں لاہور اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی پرتشدد کاروائیوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top