وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں اسرائیلی سڑکوں پر نکل آئے

    اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی نئی عدالتی اصطلاحات کے خلاف لاکھوں اسرائیلیوں نے سڑک پر احتجاج کیا۔
    برطانوی میڈیا کی خبروں کے مطابق گزشتہ رات لاکھوں اسرائیلیوں نے وزیر اعظم کی نئی عدالتی اصطلاحات کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا، منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج ملکی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہے۔

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Scroll to Top