وزیرمذہبی امور نےحج پالیسی 2023کا اعلان کردیا، اوورسیز پاکستانیوں کے لیےبھی سکیم متعارف 

اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے حج پالیسی2023 کااعلان کردیا ہے ۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ حج کا کوٹہ ایک لاکھ79ہزار 210 روپے مختص کیا گیا ہے ، سولہ سے اکتیس مارچ تک حج درخواستیں وصول کی جائیں گی جبکہ اپریل کے پہلے ہفتے میں قرعہ اندازی کی جائیگی، حکومت نےحج کے لیے65 سال عمر کی حد بھی ختم کردی ہے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top