وزیراعظم کی مستحق افراد کو ایک وقت میں 30 کلو مفت آٹا دینے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف  نے اعلان کیا کہ جن لوگوں کو تین دنوں میں آٹے کا ایک تھیلا بھی نہیں ملا ان کو تین تھیلے ایک ساتھ دیےجائیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان راولپنڈی میں آٹا فراہمی مرکز کے دورے پر کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مستحق افراد کو بار بار کی تکلیف سے بچانے کے لیے ایک وقت میں 30کلو آٹا فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے عوام کے مسائل کو سننے اور فوری حل کے لیے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا جو لوگ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی فہرست میں نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top