وزیراعظم کی فوج اور اس کے سربراہ کیخلاف مہم کی شدید مذمت

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فوج اور اس کے سربراہ کیخلاف بیرون ملک مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف مہم نا قابل برداشت اور اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے،زہریلی سیاست کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ذریعے پھیلایا جا رہا ہے،بیرون ملک مقیم محب وطن پاکستانی فارن فنڈڈ مہم کیخلاف آواز بلند کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top