وزیراعظم کا دبئی میں آتشزدگی پر 3 پاکستانیوں کی موت پرافسوس کااظہار

اسلام آبادوزیراعظم شہبازشریف نے دبئی میں عمارت میں آتشزدگی پر 3 پاکستانیوں کی المناک موت پر افسوس کااظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دبئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی پر 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر دکھی ہوں ،سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کااظہار کرتا ہوں ، وزیراعظم کاکہناتھا کہ پاکستانی مشن کومتاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top