وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 8, 2023 March 8, 2023 اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا ۔ وزیراعظم نے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظورکرلی ،وزیراعظم نے جی بی کیلئے 2.50 بلین روپے مختص کرنے کی منظوری دیدی۔