وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی،ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top