اسلام آباد وزیراعظمشہبازشریف سے صدرمملکت کی جانب سے الیکشنکے اعلان کے بعد کی صورتحال پرمشاورت کیلئے سابق صدر آصف زرداریاور سربراہ جےیوآئی ف مولانافضل الرحمانکی ملاقات کی۔ جیو نیوز کے مطابقوزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہوزیراعظمشہبازشریف سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمینآصف زرداری اور سربراہ جے یوآئی ف مولانافضل الرحمان نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔